-
اسرائیلی آئیل ٹینکر پر ہوئے حملے کا ایران پر الزام ، بیوقوفی کا دندان شکن جواب ملے گا؛ ایران کا ردعمل
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴جمعرات کو بحرعمان میں ایک اسرائیلی کمپنی کے آئیل ٹینکر پر ہوئے حملے کو امریکا اور یورپی ممالک ایران کو متہم کرنے کے لئے بہانے بنا رہے ہیں۔
-
اسرائیل پر طاری ہے حزب اللہ کے میزائل کا خوف
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳صیہونی حکومت کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے دقیق اور سٹیک میزائل جنگ کا مستقبل معین کریں گے۔
-
سعودی کھلاڑی کی فلسطین سے غداری، الجزائر کی کھلاڑی فابل تعریف، فلسطینی کارٹونسٹ سعودی شہریوں کے غصے کا شکار ہو گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۳سعودی عرب کی جوڈو کی کھلاڑی نے اپنی صیہونی حریف سے مقابلہ کیا جس کی فلسطینی کارٹونسٹ نے مذمت کی تھی اور اس کے بعد سے اس فلسطینی کارٹونسٹ پر سعودی عرب کی جانب سے سائبر حملہ کیا جا رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف انڈے پھوڑ کر کیا احتجاج
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹صیہونی کسانوں نے اپنی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے انڈوں سے بھری ایک یوٹیلیٹی سڑک پر خالی کر دی جس کے باعث وہاں سے گزرنے والا ٹریفک بھی خاصا متأثر ہوا اور وہاں گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، 20 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴فلسطین کے الخلیل شہر میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطین نوجوان شہید ہو گیا۔
-
اسرائیل کو فلسطین کی تحریک مزاحمت کا الٹی میٹم
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ رواں ہفتے کے آخر تک اگر سارے مطالبات پورے نہیں کئے گئے تو مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر کشیدگی کا نیا دور شروع ہو جائے گا۔
-
صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کا مسجد الاقصی پر حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴مختلف ذرائع کابلاغ کے مطابق صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں نے مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب غرب اردن میں صیہونی فوجیوں نے وحشیگری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک آٹھ سالہ فلسطینی بچے کوگولی مار کر شہید کردیا
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کی یلغار
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی سرپرستی میں ایک بار پھر مسلمانوں کےقبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی میڈیا کا دعوی، ایران کے لئے جاسوسی کرنے والے کو کیا گرفتار
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ کے ایک ملازم کو ایران کا سفر کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔