-
اسرائیل کی آئل ریفائنری حیفا آگ کی لپیٹ میں
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱اسرائیل کی آئل ریفائنری حیفا میں کل رات اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
-
مقبوضہ فلسطین؛ جان لیوا ثابت ہوا صیہونیوں کا اجتماع۔ ویڈیو+تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴مقبوضہ فلسطین میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے۔ اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں صیہونیوں کے مذہبی اجتماع میں ایک پل کے گرنے اور بھگدڑ مچنے سے ہوئیں۔ جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں اسٹیج گرنے اور اسکے نتیجے میں مچنے والی بھگدڑ کی وجہ سے ہوئیں۔
-
مقبوضہ فلسطین، مذہبی اجتماع میں بھگدڑ 200 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸مقبوضہ فلسطین میں پل ٹوٹ جانے کے باعث کم سے کم دو سو افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
فلسطین کے انتخابات ملتوی، حماس کا سخت رد عمل
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹حماس نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین کے انتخابات ملتوی کئے جانے کو کودتا قرار دیا ہے۔
-
رمضان کا طمانچہ۔ پوسٹر
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸روزنامہ القدس العربی کی ویب سائٹ نے حالیہ دنوں میں مقبوضہ فسلطین کے بیت المقدس شہر میں جاری فلسیطنی قیام و استقامت اور اسکے بعد صیہونی فوج کی پسپائی کو ایک خاکے کی شکل دی ہے جس کا عنوان ہے ’’رمضان کا طمانچہ‘۔
-
انتخابات کے التوا کے بارے میں فلسطینی گروہوں کا اجلاس
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸فلسطینی کے انتخابات کی راہ میں غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کے دوران فلسطینی گروہوں نے اپنے ایک اجلاس میں فلسطین کے انتخابات کو ملتوی کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کا فیصلہ کیا ہے -
-
فلسطینیوں کی جوابی کارروائی کے خوف سے اسرائیلی فوج ہائی الرٹ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹فلسطینیوں کی جوابی کارروائی کے خوف سے اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں متعدد زخمی و گرفتار
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور کل ہونے والی جھڑوں میں متعدد زخمی و گرفتار ہو گئے۔
-
صیہونیوں کے ہوش ٹھکانے لگادیں گے، جنرل باقری
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ حالیہ اقدامات صیہونی حکام کے ہوش ٹھکانے لگادیں گے۔
-
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ متعدد صیہونی گرفتار
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے جس پر اسرائیل کی سیکورٹی فورسز نے کریک ڈاون کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔