-
صیہونی فوجیوں نے رفح میں مسجد کی بے حرمتی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸رفح میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ایک مسجد کو فوجی چوکی میں شامل کرکے باورچی خانہ اور ڈائننگ ہال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
-
عالمی کونسل آف چرچز نے نیتن یاہو اور دہشتگرد اسرائیلی فوج کے خلاف کھولا مورچہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم کے دوران عالمی کونسل آف چرچز نے فوری جنگ بندی اور اس علاقے میں غیر مشروط انسانی امداد بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل پر عراقی استقامت کے حملے کی تفصیلات سامنے آگئی+ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴ایلات بندرگاہ پر عراقی مزاحمت کے اسپیشل آپریشن کی نئی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے۔
-
کیوبا نے بھی اسرائیل کے خلاف محاذ کھول دیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰کیوبا نے النصیرات کیمپ میں صیہونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
اسرائیلی قیدی پر خوبصورت تبصرہ مہنگا پڑا، گئی نوکری
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹صیہونی قیدی کے سجے سنورے چہرے کے بارے میں بیان دینے کے بعد اسرائیلی اینکر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔
-
دنیا کی آنکھ میں دھول جھونک رہے ہیں اسرائیلی وزیر+ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے غزہ میں جنگی جرائم نہیں کیے ہیں۔
-
الجزیرہ پر اسرائیل کی پابندی جاری
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸اسرائیل نے الجزیرہ چینل پر پابندی میں توسیع کر دی ہے۔
-
القسام نے اسرائیلی ہیلی کاپٹر پر حملہ کرکے پیغام دے دیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے ایک اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل، لبنان کے ساتھ جنگ کے لئے تیار نہیں ہے: ہارٹص
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱صیہونی اخبار ہارٹص کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی باتوں پر یقین نہ کریں اور اسرائیل لبنان کے ساتھ جنگ کے لیے تیار نہیں۔
-
اسپین بنا دنیا کا پہلا یورپی ملک، کیوں؟
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷دی ہیگ میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے والا اسپین پہلا یورپی ملک بن گیا ہے۔