-
صیہونی حکومت کی شام میں ایک کار پر حملہ،متعدد افراد شہید و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے میں ایک کار پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونیت مخالف آپریشن، کئی صیہونی ہلاک و زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳میڈیا ذرائع نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے قریب صیہونیت مخالف آپریشن اور اس کے نتیجے میں کئی صیہونیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کی امداد روک دینی چاہیے؛ انتہاپسند صیہونی وزیر بن گویر
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳صیہونی دہشتگرد ٹولے کی داخلی سلامتی کے وزیر نے ایک بار پھر انسانی امداد کو غزہ پہنچنے سے روکنے کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
حزب اللہ کی اسرائیل کی فوجی چھاؤنی المالکیہ پرزبردست گولہ باری
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸حزب اللہ لبنان نے بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی المالکیہ فوجی چھاؤنی پر گولہ باری کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی جرائم پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے: یورپی یونین
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونی حکومت کی فوج کے تازہ ترین جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
نیتن یاہو جھوٹے اور نسل کش وزیراعظم ہیں: حماس
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم حکومت امریکہ اور اپنے طرفداروں سے جھوٹ بول کر غزہ میں عام شہریوں کی نسل کشی جاری رکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
حزب اللہ کا اربعین آپریشن کتنے گھنٹے جاری رہا اور کتنے میزائل داغے گئے؟
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲صیہونیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے لئے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا مقابلہ بہت سخت ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی اڈے بیاض بلیدا پر حملہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے مزید صیہونی اہداف پر حملے کئے ہیں ۔
-
صیہونی حکومت کی وزارت جنگ سے وابستہ تکنیکی کمپنی کی اہم اور حساس معلومات ہیک
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴ہیکروں کے ایک گروہ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ سے وابستہ ایک خصوصی تکنیکی کمپنی کی اہم اور حساس معلومات کو ہیک کر لیا گیا۔
-
چین کا بڑا مطالبہ، شام سے تمام غیر قانونی غیر ملکی فوجی نکل جائیں
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے شام پر اسرائیلی حملے بند کئے جانے اور یہاں سے سبھی غیر قانونی غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔