-
’’یزد‘‘ میں ’’گرد‘‘ کا بھیانک طوفان ۔ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸ایسے حالات میں کہ جب گزشتہ روز ایران کے کئی صوبوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری تھا،ایران کے شہر یزد میں گرد و غبار کے ایسے بھیانک طوفان سے لوگوں کو روبرو ہونا پڑا جو دور سے آتا ہوا ایک پہاڑ معلوم ہو رہا تھا۔
-
امریکہ میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰امریکہ میں موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکا میں طوفان اور برفباری 3 ہزار پروازیں منسوخ
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۴امریکا کے مشرقی ساحلی علاقے موسم سرما کے طوفان کی زد میں ہیں، طوفان اور برفباری کے باعث 3 ہزارسے زائد ملکی وغیرملکی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
-
فلپائن میں سمندری طوفان 200 ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵پولیس کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں تین صوبوں اور ایک شہر میں ہوئیں۔
-
فلپائن میں سمندری طوفان سے 70 ہزار افراد بے گھر
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں آنے والے سمندری طوفان سے 3 افراد ہلاک اور70 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔
-
تامل ناڈو میں طوفان ایک ہزار ماہی گیرلاپتہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷ہندوستان اور سری لنکا میں طوفان نے تباہی مچا دی جس کی وجہ سے کئی افراد جاں بحق اور کافی مالی نقصانات ہوئے۔
-
ویتنام میں طوفان کا قہر، 37 ہلاک، 40 لاپتہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶ویتنام میں موسلادھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔
-
طوفان سے مقابلہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷حالیہ دنوں میں امریکہ میں آنے والے طوفان سے زور آزمائی کرتا ہوا ایک رپورٹر۔
-
جہازوں کا ٹریفک جام!!۔ ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹فلوریڈا میں طوفان سے پہلے ہی ٹریفک جام!
-
سمندری طوفان ارما فلوریڈا اور جارجیا کے لئے بڑا خطرہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹سمندری طوفان ارما کئی جزائر کی تباہی، 12لاکھ متاثرین اور 23 افراد کی ہلاکتوں کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا اور جارجیا سے آج ٹکرائے گا۔ طوفان کے نتیجے میں 150میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا اندیشہ ہے۔ فلوریڈا کے گورنر نے ارما کو بڑا خطرہ قرار دے دیا۔