-
طوفان ارما کی تباہ کاریاں، 10 افراد ہلاک لاکھوں متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸خوفناک طوفان ارما نے کیریبین جزائر میں تباہی مچادی ہے جس کی وجہ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں ہاروی طوفان کی تباہ کاریاں،30 ہزارافراد بے گھر
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴ہاروی طوفان نے امریکی ریاست ٹیکساس میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی جن میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل ہیں۔ ریسکیوکاعملہ تاحال تمام علاقوں تک نہیں پہنچ سکا اس لیے خدشہ ظاہر کیاجارہاہےکہ اموات کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں سمندری طوفان، 5 ہلاک متعدد لاپتہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱امریکی ریاست ٹیکساس میں سمندری طوفان ہاروے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں 5 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس آفت زدہ قرار، مواصلاتی نظام تباہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹امریکی ریاست ٹیکساس میں سمندری طوفان ہاروی نے تباہی مچادی، بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا، چھتیں اڑ گئیں، درخت اکھڑ گئے ، ٹیکساس کو آفت زدہ ریاست قرار دے دیا گیا ہے۔
-
چین، سمندری طوفان کی تباہ کاریاں
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷چین میں طوفان کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 150 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
-
سری لنکا، طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ سے 200 جاں بحق
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹طوفانی بارشوں اور تودے گرنے سے تباہ کاری کے بعد سری لنکا میں غیر ملکی امداد پہنچنا شروع ہوگئی۔
-
بنگلادیش میں طوفان 10 ہزارجھونپڑیاں تباہ
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷بنگلادیش میں طوفان کی وجہ سے 10لاکھ سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔
-
سری لنکا میں طوفان و سیلاب، ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰سری لنکا کے جنوبی علاقوں میں آنے والے طوفان و سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر ایک سو ستّر ہو گئی ہے۔
-
سری لنکا میں طوفان اور سیلاب سے 91 افراد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱سری لنکا کی حکومت نے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دریا کے قریب رہنے والوں کو گھر خالی کرنے کا مشورہ دیا ہے جب کہ سرکاری اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے ریسکیو اور دیگراداروں کو اگلے 72 گھنٹوں تک الرٹ رہنے کا کہا ہے۔
-
شادی ہال ماتم کدہ 65 ہلاک و زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷ہندوستان میں کل دیر رات تیزآندھی اور بارش کی وجہ سے شادی ہال کی دیوار گر جانے سے 65 افراد جاں بحق اور شدید زخمی ہو گئے ۔