-
مشرف کے انتخابات میں حصہ لینے کا عدالتی فیصلہ واپس
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویزمشرف کی عدم حاضری پر انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عبوری حکم واپس لے لیا ہے
-
مشرف غداری کیس، خصوصی عدالت کے قیام کا اعلان
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۵پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک کے سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے لیے خصوصی عدالت قائم کر دی۔
-
مشرف کاپاسپورٹ بحال کیا جائے، پاکستانی چیف جسٹس
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۴پاکستانی وزارتِ داخلہ نے خصوصی عدالت کی ہدایت پر سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ نا اہل پارلیمانی سیاست سے آوٹ
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نا اہل قرار دے دیا۔
-
سیشن کورٹ میں فائرنگ سے 2 وکلاء ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۰سیشن کورٹ میں لاہور اور ڈیرہ غازی خان میں آج صبح ہونے والی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
جہانگیر ترین نا اہل، سپریم کورٹ آف پاکستان
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کو تا حیات نااہل قرار دے دیا ہے۔
-
عمران خان ناٹ آوٹ، سپریم کورٹ آف پاکستان
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لئے دائر درخواست مسترد کردی۔
-
بنگلہ دیش: سو سے زائد فوجیوں کی سزائے موت برقرار
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲بنگلہ دیش میں دو ہزار نو میں فوجی افسروں سمیت چوہتر افراد کے قتل کیس میں اعلی عدالت نے ایک سو انتالیس فوجیوں کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔
-
نوازشریف کے صاحبزادے اشتہاری
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۷احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری قراردے دیا ۔