-
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف پر فرد جرم عائد
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰نوازشریف، مریم نوازاور کیپٹن (ر) صفدر کی آج صبح پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
-
ترک صدر کے قتل کی سازش میں 34 افراد کو سزائیں
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ترکی کی عدالت نے صدر رجب طیب اردوغان کے قتل کی سازش کرنے کے جرم میں 34 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
-
آن سانگ سوچی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے اسپیکر کا نواز شریف کے خلاف فیصلے سے متعلق انکشاف
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۰پاکستان کےاسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف فیصلے کی ایک سال قبل ہی پیشگی اطلاع تھی تاہم ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانتے ضرور ہیں لیکن اتفاق نہیں کرتے۔
-
پاناما کیس فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل منظور
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شریف خاندان کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی نظر ثانی کی اپیل سماعت کے لئے منظورکر لی۔
-
شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز دائر
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵نیب ایگزیکٹو بورڈ نے شریف خاندان کے خلاف 3 اور اسحاق ڈار کے خلاف ایک ریفرنس کی منظوری دی جو توقع کے مطابق آج کسی وقت دائر کی جاسکتی ہیں۔
-
ممبئی حملہ کیس 2 کو پھانسی 3 کو قید کی سزائیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳ہندوستان کی عدالت نے مشہور ممبئی حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
پیپلز پارٹی کی جانب سے بینظیرقتل کیس کا فیصلہ مسترد
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳پیپلز پارٹی کی قیادت نے مشاورت کے بعد فیصلے پر مایوسی اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔
-
بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹوکے قتل کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
ممبئی دھماکے: ابوسلیم سمیت دیگر ملزمان کو سزا 7 ستمبرکوسنائی جائے گی۔
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲ہندوستان کی خصوصی عدالت ممبئی دھماکوں کے الزام میں گرفتار ابوسلیم سمیت پانچ ملزمان کے خلاف سزا 7 ستمبرکوسنائے گی۔