-
اے پی سی کا مقصد فوجی عدالتوں پراتفاق رائے پیدا کرنا
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰پاکستان میں فوجی عدالتوں پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے پیپلز پارٹی نے آج آل پارٹیز کانفرںس (اے پی سی) کا انعقاد کیا۔
-
اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کی توسیع سے متفق
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰حکومت پاکستان کی بیشتر اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کو مزید 2 سال کی توسیع دینے پر متفق ہوگئیں۔
-
ششی کلا کی خودسپردگی کےلئے زیادہ وقت دینے کی عرضی مسترد
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹عدالت نے کہا کہ ششی کلا کو فوراً خودسپردگی کرنی ہوگی۔
-
پاکستان میں ویلنٹائن ڈے کی تشہیراورمنانے پرپابندی
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱ویلنٹائن ڈے اسلامی تعلیمات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
-
امریکا: ٹرمپ کو ایک اور شکست اپیل مسترد
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲امریکا کی اپیلیٹ کورٹ نے ٹرمپ حکومت کی اپیل مسترد کردی
-
برطانیہ: سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا عدالت کی جانب سے جائزہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۰برطانیہ کی عدالت عالیہ، سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کے سمجھتوں کا جائزہ لے رہی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ: پابندی کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹عدالتی احکامات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کے 3 مشیراور7 معاونین مستعفی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے 3 مشیروں اور 7 معاونین خصوصی نے استعفیٰ دے دیا۔
-
نواز شریف پاکستان کے ٹرمپ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹عمران خان نے نواز شریف کوپاکستان کا ٹرمپ قرار دیاہے۔