-
عراق کے وزیراعظم نے کیا صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا استقبال
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے جہاں میزبان ملک کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔
-
صدر ایران عراقی کردستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال کیا گیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ عراق کے موقع پر آج عراقی کردستان کا دورہ کیا جہاں اس علاقے کے سربراہ نچیروان بارزانی نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ عراق، کاظمین میں امام موسی کاظم اور امام جواد علیہم السلام کی زیارت + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان عراقی حکام سے ملاقاتوں کے بعد کاظمین گئے اور وہاں زیارت حضرت امام موسی کاظم اور امام جواد علیہ السلام سے شرفیاب ہوئے۔
-
پرآشوب دنیا میں کروڑوں زائرین کی موجودگی میں پر امن طریقے سے عظیم الشان اربعین کے انعقاد میں شامل سبھی کا تہہ دل سے شکریہ: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کی عظیم قوم اورموکب داروں کی میزبانی کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایران اور عراق کے صدور کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گيا۔
-
غزہ میں نسل کشی بند کی جائے، ایرانی صدر اور عراقی وزیر اعظم نے عالمی برادری سے کیا مطالبہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور عراق کے وزیر اعظم نے باہمی ملاقات میں غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
انداز جہاں - صدر ایران کا دوره عراق
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶نشرہونے کی تاریخ 11/ 09/ 2024
-
عراق: بغداد میں سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر صدر ایران کی حاضری + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج صبح بغداد پہنچنے کے بعد سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
صدر ایران سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے جہاں میزبان ملک کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔
-
ایران کے صدر ڈاکٹر پزشکیان تین روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج سرکاری دعوت پر عراق کا دورہ کر رہے ہیں۔