-
مسلمانوں کے اتحاد پر مقتدی صدر کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳عراق کے مذہبی اور سیاسی رہنما مقتدی صدر نے مسلمانوں میں لڑائی جھگڑے ، جنگ و تشدد اور احتلافات ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں مقتدیٰ صدر کی اقامت کو باطل کرنے کی خبریں من گھڑت ہیں
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴ایران نے اس قسم کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ ایران نے سید مقتدیٰ صدر کی ایران میں اقامت کو باطل کردیا ہے۔
-
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کارروائی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱عراق کے صوبہ دیالہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے۔ حشد العشائری کے ایک کمانڈر نے اس خبر کا اعلان کیا ہے۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کے کارناموں کو فراموش نہیں ہونے دیں گے، جنرل باقری
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸جنرل باقری نے کہا ہے کہ اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ دفاع مقدس کے یادگار کارنامے فراموش کردیئے جائیں۔
-
عراق؛ اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصت ہوتے موکب (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷موسم اربعین کے اختتام پر موکبوں کو سمیٹنا بھی عراقی عوام کے لئے ایک سخت مرحلہ ہوتا ہے اور اُن کا دل کسی طرح اس پر آمادہ نہیں ہوتا۔ مگر زندگی کے تقاضوں کے پیش نظر وہ ناچار ہو کر ان موکبوں کو سمیٹ تو لیتے ہیں مگر وہ اپنے بے قرار دلوں کو نہیں سنبھال پاتے اور انکی آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں موکبوں کی کربلا سے رخصتی کے وقت زائرین کے خدمتگزاروں کے حزن و ملال کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ (ویڈیو: مہرنیوز)
-
پندرہ لاکھ غیر ملکی زائرین سامرہ کی زیارت سے شرفیاب
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق جانے والے پندرہ لاکھ زائرین سامرہ کی زیارت سے شرفیاب ہوئے ہیں۔
-
عراق میں سیاسی بحران کے حل ہونے کی امید
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴عراق کے الفتح الائنس نے نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے امکان کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب ناراض سیاسی رہنما متقدی الصدر نے، سیاسی رہنماؤں کے تین رکنی وفد کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
-
امریکی دہشت گرد وں کے فوجی وسائل بڑے پیمانے پر عراق سے شام منتقل
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امریکی باوردی دہشت گردوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سو سے زیادہ ہتھیار، دیگر جنگی وسائل اور گاڑیاں لے جانے والے ٹرک عراق سے شام منتقل کیے ہیں۔
-
اربعین مارچ نےعراق اور ایران کی دوستی کو مزید مستحکم کیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی میزبانی پر عراقی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ، اس سال دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان دوستی اور برادری کے رشتے مزید مستحکم ہوئے ہیں۔