-
عراق، ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر پھر حملہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۸عراقی ذرائع نے عراقی کردستان علاقے میں واقع الحریر ایئر بیس پر دھماکے کی آواز کی اطلاع دی ہے۔
-
داعشی جھنڈ پر عراقی فضائیہ کا حملہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکوک میں داعش دہشتگردوں کے اجتماع کے مرکز پر عراقی فورسز نے کارروائی کی ہے۔
-
امریکا کے بعد اب ترکی کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی...
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۲عراق کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ترکی کو عراق سے امریکہ کے ذلت آمیز انخلاء سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔
-
شمالی عراق، ترکی کا ڈرون حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶شمالی عراق میں ترک ڈرون حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
دستاویزی پروگرام بیجی کی فتح
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 06/ 2022
-
عراق، داعش کے خلاف فوج کا وسیع آپریشن کامیاب، 10 سرغنے ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶عراقی فضائیہ کی مدد سے عراقی سیکورٹی فورسز نے صلاح الدین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے آٹھ سرغنہ ہلاک ہوئے۔
-
مغربی عراق میں داعش کی بڑی سازش ناکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶صوبہ الانبار کے ایک پولیس کمانڈر نے اطلاع دی ہے کہ مغربی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ گروہ کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی نے اپنی آٹھویں سالگرہ منائی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲عراقی عوام نے اس ملک کی رضا کار فورس حشد الشعبی کی سالگرہ کا جشن منایا۔
-
بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروان پر حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔