ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے اور ملک بھر میں مختلف شکلوں میں جشن انقلاب کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اسی درمیان شجر انقلاب کو اپنے خون سے سینچنے والے شہدائے والا مقام کی قبور کو بھی سجایا سنوارا جا رہا ہے۔