خبری ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ نے صیہونی حکومت کے خلاف، ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں نئی شکایت درج کرائی ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہيں اور صیہونی حکومت کا وفد تل ابیب واپس چلا گیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کےسیکریٹری جنرل نےکہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو بیس لاکھ صیہونی بے گھر ہوجائيں گے۔
غزہ کے جنوبی شہر رفح میں پناہ گزیں فلسطینیوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے زمینی حملے پر تشویش کے باوجود وہ اپنی سرزمین اور وطن سے باہر نہيں جائيں گے۔
غزہ کے شہر رفح پر صیہونی فوج کے شدید ہوائی حملے آج بھی جاری رہے جبکہ غزہ کے وسط میں النصیرات کیمپ پر بھی غاصب فوجیوں نے حملے کئے ہيں۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی تازہ ترین کارروائی کرتے ہوئے امریکہ کے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
جنوبی غزہ کے شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ ہوائی حملوں کے خلاف عالمی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے رفح کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
اردن کے دارالحکومت امان میں غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔