-
شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰شام امن مذاکرات کے موقع پر ایران اور فرانس کے اعلی سفارتکاروں نے ملاقات کی۔
-
فرانس، مسجد کے سامنے فائرنگ، 8 افراد زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹جنوبی فرانس کے شہر آوینیو میں ایک مسجد کے سامنے فائرنگ میں آج آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
-
ایران کے ساتھ روابط کے فروغ پرفرانس کی تاکید
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱فرانسیسی سینیٹ کے چیئرمین نے ایران کے ساتھ سیاسی مشاورت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
پوپ فرانسس کے معتمد خاص جنسی استحصال میں ملوث
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے معتمد خاص اور ویٹیکن کے خزانچی کارڈینل جارج پیل پر بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ہونے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
-
ایرانی اور فرانسیسی صدورکی ٹیلی فونک گفتگو
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے نومنتخب سربراہان مملکت نے ایک ٹیلی فونک رابطے میں جوہری معاہدے کے نفاذ اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
چار نئے طیارے ایران پہنچ گئے
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰گزشتہ روز فرانس کے شہر تولوز میں ایران کی قومی ایئرلائن، ہما اور اے ٹی آر کمپنی کے اعلی حکام کی موجودگی میں نئے جہاز ایرانی حکام کے حوالے کردیئے گئےتھے
-
مرد میدان قاسم سلیمانی
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵فرانسیسی اخبار لی مونڈ نے اپنے پہلے صفحہ پر ایرانیوں کی محبوب اور پسندیدہ شخصیت جنرل قاسم سلیمانی کے عنوان سے مضمون شائع کیا ہے جس میں جنرل قاسم سلیمانی کو مشرق وسطی کا سب سے بہادر، دلیر اور شجاع شخص قرار دیا گيا ہے۔
-
فرانس: ایمانوئل ماکروں صدر منتخب
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۲فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہوگئی اور اعتدال پسند پارٹی کے سربراہ ایمونیئل ماکروں واضح اکثریت سے ملک کے صدر منتخب ہوگئے۔
-
فرانس: انتخابات کے بعد احتجاج، متعدد گاڑیاں نذرآتش
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱فرانس میں صدارتی انتخابات کے بعد پیرس میں مظاہرین نے احتجاج کے دوران متعدد گاڑیوں کو آگ لگادی جس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
فرانس میں صدارتی انتخابات کے نتائج
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۸ابتدائی نتائج کے مطابق خاتون امیدوار مارین لی پین اور ایمانول ماکروں کامیاب ہوگئے ہیں، اب ان دونوں کا مقابلہ 7 مئی کو ہوگا۔