-
فرانس، فائرنگ میں دو ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شانلیزے پر 2 نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس افسرموقع پر ہی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا ۔
-
امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی قرارداد حقیقت کے برعکس
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۱شام کے صوبہ ادلب میں گزشتہ روز ہونے والے کیمیائی حملے پر سلامتی کونسل میں امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی قرارداد پر روس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایئربس طیارہ ایران پہنچ گیا
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد خریدا جانے والا دوسرا ایئربس 330 مسافربردار طیارہ فرانس سے ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گیا.
-
تھم نہیں رہے فرانس میں مظاہرے ۔ ویڈیو
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۶فرانس کی پولیس نے دو فروری کو پیرس کے شمال میں واقع اولنہ سو بو آ شہرمیں ایک بائیس سالہ سیاہ فام نوجوان شہری کو گرفتار کرتے وقت سخت ایذارسانی کے ساتھ ساتھ جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد سے فرانس کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا جو اب تک جاری ہے۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکا اور برطانیہ میں مظاہرے
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکا کے مختلف شہروں لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ڈیلاس اور ٹیکساس اور برطانیہ میں مظاہرے ۔
-
فرانس میں منافقین کی آزادانہ سرگرمیوں پر ایران کا اظہار تشویش
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے فرانس میں منافقین کے دہشت گرد گروہ کے عناصر کی آزادانہ سرگرمیوں کی اجازت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منافقین کی ہر طرح کی حمایت ایران کے لئے غیردوستانہ پیغام کی منتقلی کا باعث بنے گی -
-
ایف بی آئی کے سربراہ کی طرف سے انتباہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰مستقبل میں برسلز اور پیرس کیطرح دیگر یورپی علاقوں میں دھماکے ہوں گے۔
-
فرانس: چرچ میں یرغمالی بنائے جانے کے واقعے میں تین افراد ہلاک
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶فرانس کےایک چرچ میں لوگوں کو یرغمال بنائے جانے کے واقعے میں ایک یرغمالی اور دو حملہ آور ہلاک ہوگئے۔
-
لیبیا: طرابلس میں فرانسیسی سفیر کو حکومت نے طلب کر لیا
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸لیبیا کی قومی حکومت نے طرابلس میں فرانس کے سفیر کو طلب کر لیا۔
-
ایران اور فرانس کی مشترکہ کار ساز کمپنی کا قیام
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۲ایران کی کار ساز کمپنی سایپا اور فرانس کی سیٹروئن نے مشترکہ کمپنی کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔