-
فرانس میں لیبر قانون کے خلاف مظاہرے
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۴فرانس میں پولیس نے نئے لیبر قانون کے درجنوں مخالفین کو گرفتار کرلیا ہے-
-
مزاحمت کے راستے پر واپس آجاؤ، حماس کی الفتح سے اپیل
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے الفتح تحریک سے مزاحمت کے راستے پر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔
-
فرانس میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۸نئے لیبر قوانین کے خلاف پیرس میں مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں دہشت گردی کے مقابلے کے لئے والس کا نیا منصوبہ
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۵فرانسیسی وزیر اعظم مانوئیل والس نے اپنے ملک میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مقابلے کے لئے نئے منصوبے کی خبر دی ہے۔
-
فرانس میں اسکول سے مسلمان طالبہ کا اخراج
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵فرانس میں ایک مسلمان طالبہ کو لمبا اسکرٹ پہننے پر اسکول سے نکال دیا گیا۔
-
فرانس میں لیبر یونینوں کا مظاہرہ
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵فرانس کی پارلیمنٹ میں لیبر قانون میں اصلاحات کے بل پربحث کے آغاز کے موقع پر لیبر یونینوں کے کارکنوں نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے -
-
فرانس: نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی اجتماعی قبر کی تصاویر نشر
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶فرانس کے ٹی وی چینل نے نائیجیریا میں شیعوں کی اجتماعی قبروں کی تصاویر نشر کی ہیں۔
-
فلسطینی گروہوں کی جانب سے فرانس کے امن منصوبے کی مخالفت
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۰ساز باز مذاکرات کو دوبارہ شروع کرانے کے لئے فرانس کے مجوزہ منصوبے کا نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے خیرمقدم کئے جانے کے باوجود، فلسطینی گروہوں نے اس کی مخالفت کی ہے-
-
فرانس میں بدامنی، فائرنگ میں دو افراد ہلاک
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰فرانس میں ایک کالج کے نزدیک فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کا چھاپہ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۷فرانس کی پولیس نے ملک کے جنوبی علاقے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔