-
ایران اور فرانس کے درمیان تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱ایران اور فرانس نے ٹرانسپورٹ اور شہری ہوا بازی کے شعبے میں باہمی تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
پیرس دہشت گردانہ حملے کے بارے میں فرانس اور بیلجیئم کی عدلیہ کے مابین تعاون
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰بیلجیئم اور فرانس کی عدلیہ اور پولیس پیرس دہشت گردانہ حملوں کی تحقیقات میں ایک دوسرے سے تعاون کر رہی ہیں
-
فرانس سے رافائل جنگی طیارے کی خریداری کا معاہدہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷ہندوستان کی وزارت دفاع کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ فرانس کے ساتھ چھتیس جدید رافائل جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ حتمی مرحلے میں ہے-
-
داعش نے عراق میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے : فرانس کا اعتراف
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸فرانس کے وزیر دفاع نے عراق میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
پیرس مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کا میدان
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۹فرانس میں لیبر قانون میں اصلاحات کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہونے کی خبر ہے۔
-
فرانس میں درجنوں بے آسرا پناہ گزین بچے لاپتہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۷تقریبا ایک سو تیس پناہ گزین بچے فرانس کے شہر کالے کے جنگلات میں واقع عارضی پناہ گزین کیمپوں سے لاپتہ ہو گئے۔
-
پیرس حملے کا مرکزی ملزم گرفتار
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹بیلجیم کے وزیر اعظم نے پیرس حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابی قرار دیا ہے
-
فرانس میں دہشت گردوں کے ایک گروہ کو گرفتار کئے جانے کا اعلان
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۹فرانس میں پولیس نے ایک دہشت گرد گروہ پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۵اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک فرانس سمیت پورے یورپ میں زور پکڑتی جارہی ہے اور فرانس کی حکومت نے صیہونی حکومت کے دباؤ پر اس تحریک کی سرگرمیوں پر پابندیاں لگانا شروع کر دی ہیں۔ پیرس سے آئی آر آئی بی کے نمائندے علی علوی کی رپورٹ۔
-
فرانس میں نئے لیبر قوانین کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۴فرانس کے عوام نے نئے لیبر قوانین کے خلاف ملک گیر مظاہرے کیے ہیں۔