-
فرانس میں سعودی ولیعہد کو نیشنل ایوارڈ دیئے جانے پر منفی ردعمل
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۷فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ کی جانب سے سعودی ولیعہد محمد بن نائف کو فرانس کے قومی ایوارڈ لیگن آف آنر سے نوازے جانے پر سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا میں وسیع پیمانے پر منفی ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
فرانس کی مشرق وسطی امن تجویز
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۷اسی کی دہائی سے شروع ہونے والے ساز باز مذاکرات کی ناکامی کے بعد اب فرانس نے مشرق وسطی میں بزعم خویش امن قائم کرنے کی کوشش شروع کی ہے۔
-
تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
فرانس کے وزیر خارجہ آئینی کونسل کے سربراہ مقرر
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۳فرانس کے وزیر خارجہ لوران فیبیس کو اس ملک کی آئینی کونسل کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔
-
فرانس میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے جاری رہنے سے انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی ہو رہی ہے -
-
فرانس میں ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کے خلاف زبردست مظاہرہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۸فرانس کے دارالحکومت پیرس اور شہر تلوز میں ہزاروں افراد نے ملک میں ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کے حکومتی منصوبے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
صدر مملکت کا دورہ فرانس ایران کی ڈپلومیسی طاقت کا مظہر، محمد جواد ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کے دورہ فرانس کو اس ملک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے دور کے آغاز سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران اور فرانس کے دہشت گردی کے خلاف مہم کے بارے میں مشترکہ نظریات
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور پیرس، دہشت گردی کے خلاف مہم اور اس کی جڑوں کو تلاش کئے جانے کے بارے میں مشترکہ نظریات رکھتے ہیں۔
-
تہران اور پیرس کے درمیان تعلقات میں نئے باب کا آغاز
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴ایران اور فرانس کے صدور نے اعلان کیا ہے کہ تہران اور پیرس مختلف شعبوں میں تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں نئے باب کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔
-
ایران اور فرانس کے درمیان تعاون کی بیس دستاویزات پر دستخط
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۹ایران کے صدر کے دورۂ فرانس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی بیس دستاویزات پر دستخط کئے گئے۔