-
ترکی کی فضائی حدود استعمال کرنے کی فرانس کو اجازت
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۰ترکی کی حکومت نے فرانس کو اجازت دی ہے کہ وہ داعش دہشت گردوں کے خلاف فوجی حملے کے لئے اس ملک کی فضائی حدود سے استفادہ کرسکتا ہے-
-
دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل پر روس اور فرانس کے صدور کی تاکید
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷روس اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل پر تاکید کی ہے۔
-
فرانس دہشت گردی اور پناہ گزینوں کے بحران کا شکار
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور پناہ گزینوں کو ایک زمرے میں شمار نہیں کرنا چاہئے۔ فرانسوا اولاند نے بدھ کے دن الیزہ پیلس میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پناہ گزینوں کو اپنے ہاں جگہ دینا اور ان کی حمایت کرنا یورپ کا فرض ہے۔
-
موصل پرفرانسیسی طیاروں کی بمباری میں دو درجن سے زیادہ اسکولی بچے شہید
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۲شمالی عراق کے شہر موصل پر فرانسیسی طیاروں کی بمباری میں دو درجن سے زیادہ اسکولی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
فرانس میں اغواکاروں کے خلاف کارروائی ، تمام مغوی رہا
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۷شمالی فرانس کے روبے شہر میں اغوا کئے جانے والے تمام افراد کو رہا کرا لیا گیا۔
-
فرانس: تیسرے خود کش حملہ آور کی تصویر جاری
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۵فرانس کی پولیس نے پیرس میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث تیسرے خودکش حملہ آور کی تصویر جاری کرتے ہوئے اس ملک کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کی شناخت کے سلسلے میں حکومت کی مدد کریں۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز داعش کے خلاف حملے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔
-
دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر فرانس کی تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹فرانسیسی وزیر داخلہ نے دہشت گردانہ حملوں سے مقابلے کے بارے میں یورپی یونین کے جلد از جلد فیصلے پر تاکید کی ہے۔
-
دہشت گردوں نے پناہ گزینوں کے بحران سے ناجائز فائدہ اٹھایا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۲فرانس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بعض دہشت گردوں نے اس ملک میں پناہ گزینوں کے بحران سے ناجائز فائدہ اٹھایا۔
-
داعش پر حملوں میں شدت پیدا کرنے کا حکم
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۸فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں شدت پیدا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔