-
فرانس میں مظاہروں پر پابندی کی مدت میں توسیع
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۹فرانس میں حکومت نے پیرس میں مظاہروں پر پابندی کی مدت بڑھا دی ہے۔
-
کیمیاوی و جراثیمی ہتھیاروں کے خطرے کے بارے میں فرانس کے وزیر اعظم کا انتباہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷فرانس کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کے خلاف کیمیاوی اور جراثیمی ہتھیاروں کے استعمال کے خطرے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔
-
داعش کے خلاف وسیع البنیاد اتحاد قائم کیا جائے، فرانس
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۵فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف وسیع البنیاد عالمی اتحاد کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پیرس کے نواحی علاقے میں پولیس اور مشترکہ افراد کے درمیان جھڑپ متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۶پیرس کے نواحی علاقے سینٹ ڈینس میں پولیس اور مشتبہ افراد کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
فرانس کے ساتھ سیکورٹی تعاون کے لیے بشار اسد کی شرط
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر فرانس شام کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرے تو وہ اس کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۱ایران اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی سے مقابلے کے دائرے میں مشترکہ اطلاعاتی اور سیکورٹی تعاون کے لئے دونوں ملکوں کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس کے وزیر اعظم نے پورے یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۲فرانس کے وزیراعظم نے پورپ بھر میں پیرس جیسے دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
فرانس میں مسلمانوں پر حملے تیز ہونے کا امکان
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۲فرانس میں مسلمانوں کی کونسل کے سربراہ نے فرانس کے اندر مسلمانوں پر حملے تیز ہونے کے اندیشے پر تشویش ظاہر کی ہے
-
فرانس میں ایمرجنسی میں تین مہینے کے لئے توسیع کی جارہی ہے۔
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵ارنا کے مطابق فرانسیسی ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر فرانسوا اولینڈ نے پارلیمنٹ سے ایمرجنسی میں تین مہینے کی توسیع کی منظوری کی اپیل کی ہے۔ یاد رہے کہ پیرس میں انجام پانے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد حکومت نے پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی تھی۔
-
بحران شام کے بارے میں ویانا اجلاس اختتام پذیر
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶ویانا اجلاس بحران شام کے حل کے لئے سیاسی طریقوں کی حمایت میں ایک اعلامیہ جاری کرنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔