-
کیا جنگ یوکرین میں یورپ شامل نہیں ہے؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ یوکرین میں یورپ شامل نہیں ہے ۔
-
لتھوانیا نے نیٹو کے فوجی یوکرین بھیجنے کی مخالفت کی
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸لتھوانیا کی وزير اعظم اویکا سیلینا نے نیٹو کے فوجی ، یوکرین بھیجنے پر مبنی فرانس کی تجویز کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ممالک کو چاہئے کہ کی ایف کے لئے ہتھیار بھیجنے کے سلسلے میں اپنی توجہ ٹی آر ایکس پر مرکوز رکھیں ۔
-
فرانس نے سیکورٹی بڑھائی، دہشت گردانہ حملے کا خطرہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳فرانس نے دہشت گردی کے خطرے کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔
-
پیرس: نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸فرانس اور اردن کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور غزہ پٹی کے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
دہشتگردی ماسکو میں ہائی الرٹ فرانس میں
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸الیزا پیلس نے ماسکو کے قریب دہشتگردانہ حملے کے بعد اور پیرس اولمپک قریب ہونے کے پیش نظر فرانس میں دہشتگردی کے حوالے سے ہائی الرٹ کی سطح بڑھا دی ہے۔
-
یوکرین کیلئے 2 ہزار فوجیوں کی روانگی سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو فوج کو یوکرین روانہ کئے جانے سے کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگا اور سب کو مل کر اس کی روک تھام کرنا ہوگی
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات بے بنیاد: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے بحیرۂ احمر اور یمن کی صورت حال کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
فرانس کی جنگ بندی کی تجویز پر روس کا انوکھا رد عمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے فرانس کی جنگ بندی کی تجویز کے جواب میں کہا ہے کہ پہلے فرانس یوکرین کے لئے ہتھیاروں کی ترسیل بند کرے۔
-
آسٹریا نے یوکرین فوج بھیجنے کی مخالفت کردی
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳آسٹریا کے وزیرخارجہ نے اپنے ملک کے غیرجانبدارانہ موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا ، یوکرین فوج بھیجنے کا مخالف ہے۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳دنیا کے مختلف ملکوں کےعوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔