-
فرانس سے اٹھی بغاوت کی آواز، کب تک امریکا کی غلامی کرتے رہیں گے
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳فرانس کے صدارتی امیدوار ارناڈ مانٹیبرگ نے کہا ہے کہ ہم اب بھی کسی نہ کسی حوالے سے امریکہ کے غلام ہیں۔
-
ورلڈ ڈیف جوڈو چمپئین شپ میں ایرانی جوڈوکا کو کانسی کا تمغہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ورلڈ ڈیف جوڈو چیمپئین شپ کے پہلے ہی دن ایرانی جوڈوکا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ترکی-یونان تنازعہ، امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰انقرہ اور ایتھنز کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بیچ امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات ہو گئے ہیں۔
-
جنوبی برطانیہ میں پناہگزینوں کی ناگفتہ بہ صورتحال
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱جنوبی برطانیہ کے کیمپوں میں سیکڑوں پناہگزیں انتہائی ناگفتہ بہ حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
فرانس اور برطانیہ کے اختلافات میں شدت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
کیتھولک چرچ میں بچوں سے بدفعلی پر پوپ فرانسس کا رد عمل
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں سے بدفعلی کے متعلق رپورٹ پر پوپ فرانسس نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
فرانسیسی سامراج کے دور میں چھپن لاکھ شہریوں کا قتل عام ہوا: الجزائر
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸الجزائر نے اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی سامراج کے دور میں اس ملک میں دسیوں لاکھ شہریوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
سفارتی ڈپلومیسی پر ایران کی تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سفارتی طریقے سے گفتگو پر تاکید کی ہے۔
-
فرانس میں طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷فرانس میں طیارے کے حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے۔