-
یورپی حکومتیں اسرائیل کے ساتھ اورعوام فلسطین کے ساتھ !
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰فرانس اور جرمنی سمیت بعض یورپی ملکوں کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر لگائی جانے والی پابندیوں کے باوجود، ان ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے جاری ہیں اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے نعرے گونج رہے ہیں۔
-
فرانس ميں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جرم
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵فرانس میں فلسطینیوں کی حمایت ميں نکلنے والی ریلی کے شرکاء کو پولیس نے طاقت کے زور پر منتشر کردیا۔
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸فرانس کی وزارت داخلہ نے فلسطین کی حمایت میں نکلنے والی ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
فرانسیسی مسلمانوں اور تارکین وطن کو خطرات کا سامنا
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فرانس میں مقیم مسلمانوں اور تارکین وطن کو نئی دھمکیوں اور خطرات کا سامنا ہے۔
-
فرانس میں برفانی تودے گرنے سے ہلاکتیں
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فرانس میں برفانی تودے گرنے کے واقعات میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
کیا برطانیہ اور فرانس جنگ پر آمادہ ہوگئے ہیں؟
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱برطانیہ نے رائل نیوی کے دو جنگی بیڑے فرانس سے 20 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع جرسی جزیرے کی حفاظت کے مقصد سے گشت کے لئے بھیج دیئے ہیں۔
-
فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
فرانس کی دوغلی پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے حالیہ میزائل تجربے اور پیرس اور بعض دیگر ممالک کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کی دوہری پالیسی پر تنقید کی ہے۔
-
فرانس کے صدر کی اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶فرانس کے صدر نے خاتون پولیس اہلکار پر چاقو سے حملے کو بہانہ بنا کر ایک مرتبہ پھر اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے مسلمانوں کے احساسات و جذبات کو مجروح کیا ہے۔
-
یورپ اورامریکہ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸امریکہ میں کورونا شدت اختیار کرگیا ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران نو سو کے قریب افراد اس موذی وائرس کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔