-
فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی پذیرائی۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے دارالحکومت پیرس میں مظاہرے کیے اور حکومت فرانس کی کورونا پالیسی کی مخالفت اور مذمت کرتے ہوئے میکرون حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ کورونا کی بندشوں اور پابندیوں کے باوجود اس مظاہرے میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسوگیس کے گولے داغے اور پانی کی توپوں کا بھی استعمال کیا۔
-
فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے شیدائی فرانسیسی صدر بھی اسکی بدمعاشیوں سے محفوظ نہیں
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴فرانس کے صدر نے، اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر، پگاسس کے ذریعے جاسوسی کے انکشاف کے بعد اپنے اور اپنے اہل خانہ کے موبائل فون تبدیل کر دیئے ہیں۔
-
یورپی یونین میں رکنیت کو لے کر ترکی کا خواب پھر چکناچور، جرمنی نے مخالفت کر دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴جرمنی نے یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کی مخالفت کر دی.
-
دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ایک بار پھر پوری دنیا بالخصوص مغربی دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشتناک شکل اختیار کرلی ہے۔
-
پناہ گزینوں کو روکنے کے لئے فرانس اور برطانیہ کے سخت اقدامات
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸فرانس اور برطانیہ ، غیرقانونی مہاجرین کی کشتیوں کو روکنے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کریں گے -
-
جرمنی اور بیلجیم میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۰بعض یورپی ممالک میں آئے سیلاب نے 50 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔
-
فرانس، کورونا ویکسین کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶فرانس میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کے منصوبے کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔
-
فرانس، مارسی میں چاقوزنی اور فائرنگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸فرانس کے شہر مارسی میں مزید 4 افراد حالیہ چند روز کے دوران فائرںگ اور چاقوزنی کے ایک اور واقعے کی بھینٹ چڑھ گئے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی اور یورپ کی منافقت - خصوصی رپورٹ
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں