-
فرانس میں چارلی ہیبڈو کیس میں چار پاکستانی گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰چارلی ہیبڈو کیس میں ملوث ہونے کے شبہے میں فرانسیسی پولیس نے چار پاکستانی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فرانس میں چارلی ہیبڈو ميگزین پر حملے کے مبینہ ملزمان کو سزائے قید
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰مقامی ذرائع کے مطابق فرانس کی عدالت نے 2015 میں چارلی ہیبڈو ميگزين پر حملے کے 14 سہولت کاروں کو چار سے تیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
فرانس میں جامع سیکورٹی قانون پر ہنگامہ اور مظاہرے
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳فرانس میں جامع سیکورٹی قانون نامی متنازعہ بل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران تنہا ایٹمی معاہدے کے اخراجات برداشت نہیں کرے گا:عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تمام اخراجات اور دیگر ملکوں کے غیر قانونی رویوں کے نقصانات کا خمیازہ نہیں بھگتے گا۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام حتمی ہے ! - رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔
-
فرانسیسی انسانی حقوق پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵پیش خدمت ویڈیو میں دنیا بھر کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے یورپی ملک فرانس پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے جس میں حالیہ مہینوں کے دوران ہونے والے بعض مظاہروں کی چند ایک تصاویر آپ کی خدمت کی پیش کی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر فرانسیسی انسانی حقوق کی مکمل تصویر آپ کے سامنے واضح ہو جائے گی۔ خیال رہے کہ حال ہی میں ایران کی عدالت کے ایک فیصلے پر فرانس نے ایک مداخلت پسندانہ بیان دیا تھا جس کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے فرانسیسی سفیر کو طلب کر کے اُس پر اپنا شدید اعتراض درج کرایا تھا۔
-
مداخلت پسندانہ بیان پر جرمنی اور فرانس کے سفرا کی طلبی
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸تہران میں متعین جرمنی اور فرانس کے سفیروں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
فرانس میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶فرانس میں حکومت کی سکیورٹی و اقتصادی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ حال ہی میں فرانسیسی حکومت نے پولیس کی ویڈیو بنانے یا فوٹو لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے جرم قرار دے دیا ہے جس کے بعد عوام میں خاصا غصہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس سے قبل فرانسیسی پولیس عوام کے ساتھ اپنے من چاہے رویے سے پیش آتی تھی اور اب عوام کو خدشہ اس بات کا ہے کہ یہ قانون پولیس کے رویہ کو مزید خطرناک بنا دے گا اور نتیجے میں عوام پہلے سے زیادہ عدم تحفظ کا احساس کرنے لگیں گے۔
-
حکومتی فیصلوں کے خلاف فرانس میں وسیع مظاہرے
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸فرانس میں نئے سیکورٹی قانون کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پیرس کی سڑکوں پر ہنگامہ آرائی، 100 سے زائد افراد گرفتار
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱ایمانویل میکرون کے مجوزہ سیکورٹی بل کے خلاف عوامی احتجاج کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔