-
جھوٹے دعوے کی آڑ میں امریکہ کی نئی شرارت
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے تہران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کے امریکی کوشش کو سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کے منافی قرار دیا ہے۔
-
کورونا بدستور ٹارگٹ کر رہا ہے دنیا بھر کے انسانوں کو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔
-
ڈبلو ایچ او کا انسداد کورونا پروگرام
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کے بغیر جاری و ساری ہے انسداد کورونا مہم
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹دنیا کے مختلف ملکوں نے امریکہ کے بغیر کورونا کے خلاف عالمی مہم سے متعلق عالمی ادارہ صحت کے منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس اور برطانیہ، امریکہ کی غنڈہ گردی کا شکار ہو گئے : ایران
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے "نور" نامی سیٹلائٹ کی لانچنگ سے متعلق فرانس اور برطانیہ کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ موقف، ان کی دوہری پالیسی اور امریکہ کی منہ زوری کو تسلیم کرنے کے دائرے میں ہے۔
-
فرانس، بے روزگاری میں اضافے سے حکومت پریشان
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے بہت سے ممالک میں صنعتیں تعطل کا شکار ہیں اور لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں۔
-
فرانسیسی جنگی بیڑے پر کورونا متاثرین کی تعداد بڑھی ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷فرانس | "چارلس ڈی گول" طیارہ بردار جنگی بیڑے میں موجود فرانسیسی بحریہ کے فوجیوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1046 ہو گئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے 2 ملین 83 ہزار افراد متاثر
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱دنیا بھرکو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے ہر روز بڑے پیمانے پر اس وائرس سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔
-
کورونا سے 20 لاکھ ہلاک و متاثر، عالمی سطح پر خوراک کی قلت
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے کورونا وائرس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
جاری ہے دنیا میں کورونا کی من مانی
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنے پیر پسار چکا ہے اور ہر روز ہزاروں افراد اس کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا رہے ہیں۔