-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ہندوستان کے وزیراعظم کی ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰فرانس میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔
-
فرانس میں جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳فرانس میں جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف مظاہرے ہوئے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ جی سیون سربراہی اجلاس کے مقام پر پہنچ گئے
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲ایران کے وزیر خارجہ اپنے فرانسیسی ہم منصب کی دعوت پر جی سیون سربراہی اجلاس کے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
-
G7 اجلاس کے خلاف فرانس میں مظاہرے ۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰ایک طرف فرانس کے شہر بیارٹز میں G7 کا سالانہ اجلاس جاری ہے جس میں دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کے سربراہان مملکت اکٹھا ہوئے ہیں۔مگر دوسری طرف ملک کے مختلف شہروں میں اس اجلاس کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی دباؤ کی پالیسیوں پر یورپی کونسل کے سربراہ کی تنقید
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توسط سے ایٹمی معاہدے سمیت متعدد سمجھوتوں سے نکل جانے اور معاشی طاقتوں کے ساتھ تجارتی جنگ، عالمی سطح پر بہت زیادہ کشیدگی وجود میں آنے کا باعث بنی ہے-
-
فرانس میں جی سیون چوٹی کانفرنس کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶فرانس کے شہر بیارٹز میں ہونے والی جی سیون رہنما کانفرنس میں شرکت کے لیے دنیا کی اہم طاقتوں کے سربراہان پہنچ رہے ہیں جبکہ ہزاروں مخالفین نے پہلے ہی احتجاجی مظاہروں کا آغازکردیاہے۔
-
فرانس میں جی سیون سربراہی اجلاس شروع
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱شدید اختلافات کے سائے میں سات صنعتی ملکوں کے گروپ، جی سیون کا سربراہی اجلاس فرانس میں شروع ہوگیا ہے۔
-
گروپ سیون اجلاس کے موقع پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر فرانسیسی پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چار سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق مسائل امریکہ کے بغیر قابل حل : ایران
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں غیر موثر: جواد ظریف
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز فرانسیسی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کریں گے۔