-
سامراج کے خلاف ایران و عراق کی قوموں کی جدوجہد کےنئے باب کا آغاز
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵عراقی عوام کے ملین مارچ کے مظاہرے نے ثابت کر دکھایا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے قانون پر عملدرآمد کی صورت میں عراق کے خلاف پابندی عائد کرنے کی امریکی دھمکی، ایک بوسیدہ ہتھکنڈہ ہے کہ جو حکومتوں اور قوموں کے عزم و ارادے کو ، جو اپنی قومی خومختاری و اقتدار اعلی کے تحفظ کے خواہاں ہیں، متزلزل نہیں کرسکتی-
-
عراق میں ملین مارچ، امریکہ کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئیے
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵عراق کے دارالحکومت بغداد کی سڑکوں پر سب سے زیادہ حیرت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے ہیں جس میں مرد و خواتین اورجوان لاکھوں کی تعداد میں موجود تھے اور آزادی کے حق میں اور قبضے کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
-
امریکہ کے زیراستعمال ایئربیس پر میزائلی حملوں سے امریکی وزیر خارجہ پریشان
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳گزشتہ روزعراق میں امریکی فوجیوں کے زیراستعمال ایئربیس پرمتعدد کاتیوشا میزائل داغے گئے تھے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کے زیراستعمال ایئربیس پر کاتیوشا میزائلوں کی بارش
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲حملے میں 4 مقامی اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
-
افغانستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ 4 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶افغانستان میں امریکی دہشت گردفوجیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
-
امریکی دہشتگرد فوجی جنگی جرائم کے مرتکب: افغان اراکین پارلیمنٹ
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴افغانستان کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ ہرات پر فضائی حملے کی وجہ سے امریکی دہشتگرد فوجی جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔
-
امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: سی این این
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵امریکی ٹی وی چینل سی این این نے اعتراف کیا ہے کہ عراق کے عین الاسد فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے سے کم ازکم 10 مقامات تباہ ہوئے ہیں۔
-
امریکی افواج عراق سے نکل جائیں: عراقی وزیراعظم
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵عراق کے عبوری وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ امریکا اپنی فوج کے فی الفور انخلا کے لیے وفد بھیجے تاکہ جلد از جلد کارروائی کا آغاز ہو سکے۔
-
لیبیا پر امارات کا ڈرون حملہ 46 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر متحدہ عرب امارات کے ڈرون حملے میں 46 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
جنرل راوت ہندوستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۷فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کو ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) مقرر کیا گیا ہے۔