SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی

  • برکینا فاسو: مسجد پر حملہ 16 نمازی جاں بحق

    برکینا فاسو: مسجد پر حملہ 16 نمازی جاں بحق

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶

    مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں دہشتگردوں نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 نمازی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔

  • امریکی فوج کو مشرقِ وسطی بھیجنا تاریخی غلطی ، ٹرمپ کا اعتراف

    امریکی فوج کو مشرقِ وسطی بھیجنا تاریخی غلطی ، ٹرمپ کا اعتراف

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹

    امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ امریکا وسیع تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی کی غلط اطلاع پر عراق گیا۔

  • جارح سعودی فوجیوں کی ہلاکت اور گرفتاری

    جارح سعودی فوجیوں کی ہلاکت اور گرفتاری

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳

    یمنی فورسز نے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک و گرفتار کرلیاہے۔

  • سعودی عرب  کس راہ پرگامزن ہے

    سعودی عرب کس راہ پرگامزن ہے

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲

    سعودی مسلح افواج میں پہلی مرتبہ خواتین کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • سعودی عرب کے 2000 فوجی گرفتار

    سعودی عرب کے 2000 فوجی گرفتار

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹

    یمنی فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے 2000 سے زائد فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • مصر میں دہشتگردی 7 فوجی ہلاک

    مصر میں دہشتگردی 7 فوجی ہلاک

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲

    مصر میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران سات مصری فوجی اور ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔

  • کشمیر میں مسلح جھڑپیں، 4 عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک

    کشمیر میں مسلح جھڑپیں، 4 عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، کرفیو نافذ ہے اور عوام مشکلات کا شکار ہیں۔

  • امریکی جھانسے میں آہی گئے سعودی عرب و امارات

    امریکی جھانسے میں آہی گئے سعودی عرب و امارات

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷

    امریکا نے سعودی عرب اور یو اے ای میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کا اعلان کر دیا ہے۔

  • افغان سرحد کے قریب دو پاکستانی فوجی مارے گئے

    افغان سرحد کے قریب دو پاکستانی فوجی مارے گئے

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹

    افغان سرحد کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو پاکستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں

    مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں

    Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵

    امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کے بعد افغان طالبان کا وفد روس پہنچ گیا جبکہ زلمے خلیل زاد کو امریکی کانگرنیس نے طلب کر لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۳ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS