-
سرباز
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۵فوٹو گیلری
-
پاکستان امن کا خواہاں: پاکستانی آرمی چیف
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵پاکستان ملک کے اندر اور باہر امن کا خواہاں ہے۔
-
پاکستانی فوج یمن نہیں گئی: پاکستان
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲پاکستان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ دوسروں کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔
-
نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹرتباہ، 5 فوجی ہلاک
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱نائیجیریا کی فوج نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔
-
فوجی عدالتوں میں توسیع کی سمری کی توثیق
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱پاکستان کی وزارت قانون نے کہا ہے کہ احتساب اداروں کو اختیارات سے تجاوز کرنے سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی امن فوج پر دہشت گردوں کے حملے
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۹افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج پر دہشت گردوں کے حملوں میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نائیجریا،نواسہ رسولۖ کے عزاداروں پر فوج کی فائرنگ، درجنوں شہید و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہو گئے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا دورہ پاکستان
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
متحدہ عرب امارات کے 4 فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
پاک و ہند کی شرکت سے شنگھائی تعاون تنظیم کی فوجی مشقیں
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت روس میں یورال کی پہاڑیوں میں ہونے والی فوجی مشقوں میں چھ ملکوں کے فوجی اہلکار حصہ لیں گے جن میں پاکستانی اور ہندوستانی فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔