-
بلوچستان آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک 2 کیمپ تباہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
یمن: سعودی جارحیت کا مقابلہ کرنے پرتاکید
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷یمن کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارحیت کا مقابلہ جاری رہے گا۔
-
سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸یمن کی فوج نے الجابری فوجی اڈے اور اسی طرح جیزان میں سعودی عرب کے زیر کنٹرول تین علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج پاناما کیس کے ویصلے کے موقع پرسکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
-
آل سعود کے ایجنٹوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰یمن کے مستعفی اور مفرور صدر سے وابستہ سعودی آلہ کار فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمن کی فوج کے حملوں میں متعدد ایجنٹ ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: سات دہشتگرد ہلاک، اہم پہاڑی چوٹی کا کنٹرول سنبھالنے کا دعوی
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵پاکستان کی فوج نے خیبر ایجنسی میں آپریشن کے دوران مزید 7 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کرتے ہوئے اہم پہاڑی چوٹی کا کنٹرول سنبھالنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان، آپریشن کے دوران 13 دہشت گرد اور ایک فوجی ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹خیبرایجنسی میں پاکستانی فوج کے آپریشن خیبر فور کے دوران 13 دہشت گرد اور ایک فوجی ہلاک ہوگیا۔
-
راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ نہیں بنے، سرتاج عزیز
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸پاکستان کےمشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ابھی تک اسلامی فوجی اتحاد کی کوئی فوج ترتیب نہیں دی گئی اور نہ ہی سابق آرمی چیف راحیل شریف اس فوج کے سربراہ بنے ہیں۔
-
یمنی فورسزکی کارروائی میں کرائے کے 70 سعودی فوجی ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶یمنی فورسز نے صوبہ تعز میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں اور آلہ کاروں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے 70 سے زائد کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
افغان فورسز کا نوابارکزئی پر کنٹرول 50 سے زائد طالبان ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱افغان فورسز نے دو روز تک جاری رہنے والے شدید لڑائی کے بعد صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ کے جنوب میں واقع اہم ضلعے نوابارکزئی سے طالبان کا قبضہ چھڑا لیا ہے۔