-
قم میں عام افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن کا آغاز
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷ایران کے شہر قم میں 80 سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن آغاز ہوگیا ہے۔
-
مسجد ہنر کے آئینے میں - مسجد جمکران ، قم
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲نشرہونے کی تاریخ 19/ 04/ 2021
-
علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات پر ایران کی تعزیت
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ایران کے دینی تعلیمی مراکز حوزہائے علمیہ کے سربراہ نے بزرگ پاکستانی عالم دین علامہ نوروز علی نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
قم میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو رہائشی پرمٹ دینے کا اعلان
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴ایران کے مقدس شہر قم میں سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکیوں اور تارکین وطن کو رہائش کا پروانہ جاری کیا جائے گا۔
-
اطلاع: 27 رجب عید بعثت کی مناسبت پر بروز جمعرات 11 مارچ رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ سحر اردو ٹی وی سے نشر کیا جائیگا
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز جمعرات 11 مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
-
حکومت پاکستان مسلمانوں کو تکفیری دہشتگردوں سے بچائے
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ایران کے دینی مرکز حوزہ علمیہ قم کی انجمنِ اساتذہ نے پاکستان میں شیعہ کانکنوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ۔ ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ قیامِ قم کی برسی کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں انہوں نے اہم ملکی اور غیر ملکی مسائل پر روشنی ڈالی۔ قائد انقلاب کا مکمل خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔
-
قم میں جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸ایران کے مقدس شہر قم میں مدرسہ علمیہ معصومیہ میں شباب المقاومہ عالمی محاذ کی جانب سے ایران کے نامور جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المنہدس کی شہادت کی پہلی برسی کے مناسبت سے پروگرام منعقد ہوا۔
-
شہادت کے بعد زیارت پر مشرف ہوئے شہید محسن
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳ایران کے مایۂ ناز اور ممتاز دانشور، ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کو انکی آخری رسومات سے قبل فرزند رسول امام رضا علیہ السلام اور آپ کی ہمشیرۂ گرامی حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی زیارت کے لئے لے جایا گیا۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر فخری زادہ کو صیہونی آلۂ کاروں نے جمعے کے روز ایک دہشتگردانہ حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔
-
پیغمبراعظم ص کی شان اقدس میں توہین کے خلاف قم کے عوام کا احتجاجی اجتماع
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱ایران کے مقدس شہر قم کے عوام نے فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور سوئیڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔