-
شمالی کوریا اب امریکہ کو کوئی پیکج نہیں دے گا: شمالی کوریا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳شمالی کوریا نے پیونیانگ کے سلسلے میں امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کے بارے میں خبردار کیا ہے.
-
ملک میں قیام امن ہماری اولیں ترجیحات میں شامل ہے: عبداللہ عبداللہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ نے طالبان سے مذاکرات پر ایک بار پھر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان کا سیاسی منظر نامہ - خصوصی رپورٹ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
مذاکرات کے لئے امریکی پیشکش دکھاوا ہے: ایران
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳ایران کی حکومت کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو معاہدے اور مذاکرات کی پیشکش پر کہا کہ یہ سب کچھ دکھاوا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عبداللہ عبداللہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
اشرف غنی اور عبداللہ عبد اللہ نے سمجھوتے پر دستخط کئے
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹افغان ذرائع نے خبر دی ہے کہ محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے سیاسی مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
دنیا سمجھ چکی ہے کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں: جواد ظریف
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے، اس لئے کہ امریکیوں نے اپنے عمل سے دکھا دیا کہ وہ قابل اعتماد نہیں ہیں۔
-
یمنی حکومت اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ اور یمن کے امور میں یورپی یونین کے نمائندے نے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کا جائزہ لیا ہے۔
-
کورونا کی آڑ میں صیہونی دہشتگردی میں اضافہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳فلسطینی تنظیموں نے فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کےساتھ کھڑے ہیں اور انہیں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ 17 اپریل کو فلسطین میں یوم اسیر کا نام دیا گیا ہے جس میں صیہونی ٹولے کی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کیا جاتا ہے۔
-
افغانستان میں مصالحتی کوششوں کا مثبت رد عمل
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸افغانستان میں اشرف غنی اور عبدااللہ عبداللہ نے ملکی شخصیات کی مصالحتی کوششوں کا مثبت جواب دیا ہے۔