-
ایران ایک بڑی طاقت بن چکا ہے: ایرانی کمانڈر
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے متعدد علاقوں میں اچھی پیشرفت کی ہے جس کی وجہ سے موجودہ وقت میں ایران ایک بڑی طاقت بن کر سامنے آیا ہے۔
-
لبنان ، سعد حریری کے حامیوں کو فوج کا انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰لبنان، جنرل جوزف عون نے کہا ہے کہ ملک میں گڑبڑ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائيگی۔
-
طالبان نے افغان حکومت کو امن مذاکرات کی پیشکش کردی
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱تاجیکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں نے سرحد عبور کرکے تاجیکستان میں پناہ لے لی ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی سالانہ فوجی مشقیں
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا کو مہار کرنے میں ایران کی افواج کا اہم تعاون
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیابی رہی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کے خاص دستے صابرین کی تیاری+ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے خصوصی دستے صابرین کی آمادگی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
ایرانی فوج مزید مضبوط ہوئی۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲دفاعی شعبے میں ایران اسلامی کو خودکفیل بنانے کے لئے جاری جد و جہد کے تحت مزید مختلف دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران میں یوم مسلح افواج
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح نے اپنے ایک حکم کے ذریعے ایرانی کلینڈر کی تاریخ انتیس فروردین کو آرمی ڈے کا اعلان کیا تھا ۔
-
بحیرۂ احمر میں ایرانی بحری جہاز پر حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانی فوج
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ اس بات میں ذرہ برابر بھی شک نہیں کرنا چاہیے کہ ایران، بحیرۂ احمر میں اپنے بحری جہاز پر ہونے والے حملے کا جواب دے گا۔
-
بحریہ کی ضروریات پورا کرنے میں ایران خود کفیل ہے ، ایڈمرل سیاری
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳ایران کی فوج کے کوآرڈینیٹر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا کہ ہماری بحریہ خلیج فارس سے لے کر بحر ہند کے آزاد سمندری علاقوں میں جہاز رانی کو تحفظ فراہم کرنے اور ملکی دفاع کو پائیدار رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔