-
عراق کا ترکی سے شدید احتجاج
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۲حکومت عراق نے اپنی سرزمین پر ترک فضائیہ کے حملے کا مناسب جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
انسداد کورونا مہم کی شاندار مثال پیش کی ہے ایران نے
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸کورونا وائرس کے خلاف ایران کی وزارت صحت کی بھرپور کوششوں میں مزید حصہ ڈالتے ہوئے ایران کی مسلح افواج نے اپنی پوری میڈیکل اور انتظامی خدمات کو عوام کے لیے مختص کردیا ہے تاکہ کورونا وائرس کو جلد از جلد قابو میں کیا جا سکے۔
-
ایران، چار ہزار سے زائد کورونا بیمار صحتیاب ہوئے
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک کورونا کے چار ہزار تین سو انتالیس مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ۔
-
ہم تیار ہیں، ونیزوئلا کی فوج کا امریکہ کو پیغام ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵ونیزوئلا نے دوہزار بیس میں اپنی پہلی فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہیں۔ وینیزوئلا کی مسلح افواج نے یہ مشقیں امریکہ کو خبردار کرنے کے لئے انجام دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان فوجی مشقوں میں بیس لاکھ سے زائد فوجیوں اور سرکاری ملازموں نے حصہ لیا ہے جن میں بہت سے سن رسیدہ افراد بھی موجود تھے۔ امریکہ ونزوئلا کو وقتا فوقتا فوجی حملے کی دھکی دیتا رہتا ہے مگر وہاں کے عوام میں موجود امریکی نفرت و بے زاری سبب بنی ہے کہ امریکہ براہ راست ونزوئلا کے ساتھ جنگ کا آغاز نہ کرے۔
-
دستاویزی پروگرام ٹام کیٹ کی لڑائیاں
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱نشرہونے کی تاریخ 14/ 02/ 2020
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی کارروائی پر بعض پابندیاں
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷عراق کی مسلح افواج کی کمانڈ نے عراق میں تعینات امریکی فوجیوں کے لئے شرائط اور پابندیاں عائد کردی ہیں
-
اقوام متحدہ میں روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی پامالی کی مذمتی قرارداد منظور
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
ایران روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳ایران روس اور چین کی بحریہ نے مشترکہ طور پر بحر ہند میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدا میں ایران کی بندرگاہ چابہار پر ایرانی بحریہ کے عہدے داروں نے روسی اور چینی بحریہ کے فلیٹ کمانڈروں کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔ روس اور چین کے ساتھ مل کر ایرانی بحریہ کی یہ فوجی مشقیں عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
-
سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے شمالی مغربی علاقے میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی جارحیت میں درجنوں یمنی شہری شہید و زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ اور حجہ کے رہائشی علاقوں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔