-
عراقی وزیر اعظم کا عوامی رضاکار فورس کو خراج تحسین
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے تکفیری دہشت گردی اور داعش کی نابودی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
جلد ہی ایران کا دورہ کروں گا: عراقی وزیر اعظم
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد وہ تہران کا دورہ کریں گے۔
-
عراق، 12 جون 2014 کے شہدا کو عراقی وزیر اعظم کا خراج عقیدت
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹عراق میں داعش کی سفاکیت کی علامت "اسپائکر ایربیس" کو میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے مابین بہترین روابط برقرار ہیں: عراقی وزیراعظم
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸عراق کے وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایرانی زائرین کے ویزے کی منسوخی کی بھرپور کوشش کریں گے۔
-
بغداد سانحہ؛ جاںبحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ؛ تین روز کے عام سوگ کا اعلان+ ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹بغداد کے کورونا اسپتال میں دھماکے اور درجنوں مریضوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کے نتیجے میں عراق کے وزیراعظم کی جانب سے تین روز کے عام سوگ کے اعلان کے بعد عراق کے صدر برہم صالح نے بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں ہونے والے دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے -
-
عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے لیے کمیٹی قائم
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴عراقی وزیراعظم نے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا طریقہ کار طے کرنے کی غرض سے ایک عسکری فنی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر منفی ردعمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے دورہ سعودی عرب پر عراق کی مختلف شخصیات نے منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں، عراقی وزیر اعظم
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
پوپ کے ساتھ ملاقات میں آیت اللہ سیستانی کے موقف کی قدردانی
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳عراق کے وزیراعظم نے تاکید کی ہے کہ عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی، یکجہتی و اتحاد کو تقویت پہنچا رہے ہیں۔
-
عراق کی سلامتی، ارضی سالمیت اور امن کو ایران بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے: روحانی
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳صدر روحانی نے عراقی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کی سلامتی، ارضی سالمیت اور امن پر ایران سنجیدگي سے توجہ دیتا ہے اور یہ اس کے لیے ترجیحی مسئلہ ہے۔