-
نتن یاہو کی مہمانی سے امریکی حکام پریشان ہوگئے
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰امریکی حکام نے واشنگٹن پوسٹ سے ایک گفتگو میں اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے بارے میں ایسی بات بتائی جس سے اسرائیلی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
اسرائیل کورونا کا قہر، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی، پارکنگ میں لگائے گئے بیڈ+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳اسرائیل میں کورونا وائرس کا قہر بدستور جاری ہے اور اسپتالوں میں جگہیں بھر گئی ہیں۔
-
عربوں کی اسرائیل سے دوستی کے اثرات سامنے آنے لگے، نتن یاہو کے مشیر کے بیان پر ہنگامہ مچ گیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵صیہونی وزیر اعظم کے مشیر نے ایک بیان دے کر عرب دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷تل ابیب میں ہزاروں افراد نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
عراق کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا نہ سوچیں : مقتدی صدر کا نیتن یاہو کو انتباہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹مقتدی صدر نے سوشل میڈیا میں تل ابیب میں عراق کے ورچوئل ایمبنسی (Virtual Embassy ) سے متعلق چلنے والی خبروں پر اسرائیل کے وزیر اعظم کو متنبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونیوں نے اپنے وزیر اعظم کا راستہ بند کر دیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ بین گوریئن کی طرف جانے والی شاہراہ کو بند کر دیا۔صیہونی وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کی استواری اور نام نہاد امن معاہدے پر دستخط کے لئے واشنگٹن کا دورہ کرنے والے ہیں۔ صیہونی مظاہرین کئی ہفتوں سے پے در پے ہفتے اور اتوار کی شبوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کر کے انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے خلاف اسرائیل میں دھرنا
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷صیہونی مظاہرین کئی ہفتوں سے پے در پے ہفتے اور اتوار کی شبوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کر کے انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
بیت المقدس کے غداروں کی تصاویر نذر آتش
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰غزہ کے عوام نے اسرائیل اور بحرین کے مابین سفارتی تعلقات کی برقراری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بحرین اور امارات کے حکمرانوں کی تصویروں کو آگ لگا دی۔