-
امریکی پولیس کی نسل پرستی تھم نہیں رہی ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰امریکی پولیس کے نسل پرستانہ اور تشدد پسندانہ رویہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
-
نیویارک کے بیچ و بیچ امریکی پرچم نذر آتش ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے بہیمانہ رویے کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے نیویارک شہر میں امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
نیلسن منڈیلا کی بیٹی مشکوک حالت میں انتقال کر گئیں
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱نسلی امتیاز کے خلاف برسہا برس تک جدوجہد کرنے والے رہنما نیلسن منڈیلا کی بیٹی مشکوک حالت میں انتقال کر گئیں۔
-
امریکی صدر کے حامی نسل پرستی مخالفین سے الجھ پڑے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹امریکی صدر کے حامیوں اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپوں کے خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
باز نہیں آ رہے امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲امریکی ریاست پینسلوانیا میں یہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک نسل پرست امریکی پولیس افسر نے وہی تشدد آمیز طریقۂ کار اپناتے ہوئے ایک سیاہ فام شہری کو گرفتار کیا جو جورج فلوئڈ کے لئے اپنایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بہت سے صارفین نے اس امریکی پولیس افسر کے استعفے اور اسے سزا دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف امریکہ میں ملکی سطح پر جاری تحریک کے باوجود امریکی پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کو ابھی تک لگام نہیں لگ سکی ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی مخالف مظاہرین پر گاڑیوں سے 68 حملے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱امریکہ میں حالیہ سات ہفتوں کے دوران نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر اڑسٹھ بار گاڑیوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
امریکا، نسل پرست ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
لندن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱نسل پرستی کے مخالفین نے ایک بار پھر لندن میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
نیویارک کے میئر بھی نسل پرستی مخالف تحریک میں شامل ۔ ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱امریکی شہر نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے نسل پرستی مخالف تحریک کے کارکنوں نے ’بلیک لائوز میٹر‘ عبارت کو روڈ پر پینٹ کیا جس میں تحریک کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ شہر کے سفید فام میئر بِل ڈے بلیسیئو نے بھی حصہ لیا۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹امریکہ کے مختلف علاقوں میں پولیس تشدد اور نسل پرستی کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔