-
ٹرمپ ایک گھمنڈی انتہا پسند ہیں: امریکی سینیٹر
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷امریکا کی ایک سینیٹر نے اس ملک کے صدر کو ایک ایسا گھمنڈی انتہا پسند بتایا ہے جس کی نظر میں سیاہ فاموں کی زندگی کو کوئي قیمت نہیں ہے۔
-
امریکا، صدائے احتجاج بلند کرنا بھی جرم بن گیا + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف آواز بلند کرنا بھی جرم ہو گیا ہے۔
-
سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ کے قتل کے دیگر پہلووں سے پردہ اٹھ گیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ کے قتل میں ملوث امریکی پولیس افسر نے عدالت کو ایک ایسی ویڈیو دی ہے کہ جس میں اس قتل کے دیگر پہلووں سے پردہ اٹھ گیا ہے۔
-
امریکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷امریکا نسل پرستی کی آگ میں بری طرح جل رہا ہے۔
-
امریکا، خاتون اول کا مجسمہ بھی نذر آتش + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف عوامی غم و غصہ جاری ہے۔
-
جب پولیس ہی وحشی ہو تو کیا کیا جائے! ۔ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰امریکی پولیس کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو رہے ایک سیاہ فام مالک کو جب اُس کے کتے نے دیکھا تو اسکے دفاع میں وہ پولیس کی جانب حملہ آور ہوا، مگر پولیس نے اسے فورا گولی مار دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں امریکی پولیس پر خوب جم کے نکتہ چینی کی گئی ہے۔
-
ہر ممکن شکل میں جاری ہے نسل پرستی کے خلاف احتجاج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱امریکی نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف جاری تحریک کے کارکنوں نے باسکٹ بال کے ایک اسٹیڈیئم میں امریکی پولیس کے تشدد کا شکار ہوئی خاتون بری اونا ٹیلر کی تصویر بنا کر ایک انوکھا احتجاج درج کیا اور مجرمین کو قرار واقعی سزا دئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
برطانوی ایتھلیٹ نسل پرستی کا شکار ہوئی، لندن پولیس کمشنر کو معزول کرنے کا مطالبہ کیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷برطانیہ کے ایک سیاہ فام کھلاڑی نے پولیس کی نسل پرستی پر احتجاج کرتے ہوئے لندن کے پولیس کمشنر کی معزولی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی انسانی حقوق کی نام نہاد علمبرداری، تصاویر کی زبانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰امریکا انسانی حقوق کا دعوی تو بہت کرتا ہے لیکن اپنے ہی شہریوں کے حقوق کو بری طرح پامال کر رہا ہے۔