-
امریکہ میں حالات بدستور کشیدہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف، شہر شہر مظاہرے ہو رہے ہیں، پورٹ لینڈ میں کرفیو کے باوجود مظاہرین سڑک پر نکل آئے۔
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۲درجنوں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے مرکزی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے تشدد آمیز رویے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب قطر اور اردن نے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کی بابت صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر پینٹاگون کو تشویش
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے حکام نے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال اور فوج کی مدد حاصل کرنے پر مبنی امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر تشویش ظاہرکی ہے.
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
سیاہ فام شہری کی ہلاکت سے ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰امریکی شہریوں کی اکثریت سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حامی ہے اور صدر ٹرمپ کے جوابی سخت اقدامات کی طرفدار نہیں۔
-
متعدد پولیس اہلکار، مظاہرین کے ساتھ ہو گئے، کیا ٹرمپ کے خلاف بغاوت ہوگي؟
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۶امریکا کے متعد پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کی سرکوبی کے صدر ٹرمپ کے حکم کے برخلاف، احتجاجی مظاہرین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے مظاہروں کو داخلی دہشت گردی قرار دیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴امریکا میں، پولیس اور سیکورٹی دستوں کی جانب سے مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی میں شدت کے ساتھ ہی نسل پرستی، انسانی حقوق کی پامالی اورعوام کے ساتھ ریاستی دہشت گردی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں شدت اور وسعت آ گئی ہے۔
-
امریکی عوام کو ریاستی دہشت گرد کا سامنا ہے: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکی مظاہرین اور گاڑیوں کی جنگ ۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶امریکہ میں ملکی سطح پر نسلی بھید بھاؤ اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کی جہاں اب تک بہت سی ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں وہیں پر مظاہرین اور پولیس یا پھر ٹرمپ حکومت کے حامیوں کی گاڑیوں کے مابین ٹکراؤ بھی خوب ہوا ہے۔ ٹکراؤ کی کچھ جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیں جہاں گاڑیوں سے مظاہرین کو کچلتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔