-
انداز جہاں - عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲سحرنشرہونے کی تاریخ 12/ 10/ 2022
-
انداز جہاں - ہفتہ وحدت
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸نشرہونے کی تاریخ 10/ 10/ 2022
-
تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ تہران میں چھتیس ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی تقریر سے ہو گا۔
-
تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کے سیکریٹری کی پاکستان کے وزیر مذہبی امور سے ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کے سیکریٹری اور ان کے ہمراہ جانے والے ایرانی وفد نے، اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر مذہبی امور سے ملاقات کی ہے۔
-
وحدت اسلامی عالمی کانفرنس کے شرکاء کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات، کل
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶تہران میں اسلامی وحدت کانفرنس میں آئے ہوئے بیرون ملک کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کا پروگرام ہے۔
-
مسلمانان عالم نبی رحمت (ص) کے نام پر باآسانی متحد ہو سکتے ہیں/ سعودی اور صیہونی دونوں حکومتیں ایک ہی ماں کی اولاد ہیں: مولانا سلمان ندوی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴نبی رحمت حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ اتحاد کی مناسبت سے ایران کے دارالحکومت تہران میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عالمی وحدت کانفرنس کا سلسلہ جاری ہے جس میں عالم اسلام کی مختلف معروف دینی و سیاسی شخصیتیں شامل ہیں۔
-
داعشی دہشتگردوں کی ڈوریاں امریکیوں اور صیہونیوں کے ہاتھ میں ہیں/ علما اور دانشور فتنوں کا بغور جائزہ لے کر ان سے عوام کو آگاہ کریں: صدر ایران
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔
-
وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان ہوا، پانچ سو سے زائد علما و دانشور کریں گے خطاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷تقریب مذاہب اسلامی عالم فورم کے سیکریٹری جنرل نے پینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویبینار سے پانچ سو چودہ شخصیات خطاب کریں گی۔
-
ایران کے شہر گرگان میں وحدت کانفرنس
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی عالمی کانفرنس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ایران کے شہر تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی اٹھارہویں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دو سو سے زیادہ ملکی و غیر ملکی مرثیہ اور نوحہ خوانوں نے شرکت کی ۔