-
یورپی یونین کے فیصلے پر عراق کا احتجاج
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷عراق کی وزارت خارجہ نے یورپی یونین کے فیصلے پر ایک بار پھر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکہ اور چین میں شدید اختلافات، امریکی سفیر چین کی وزارت خارجہ میں طلب
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸چین کی وزارت خارجہ نے آج رات بیجنگ میں امریکی سفیر کو طلب کر کے چین کے خلاف امریکی حکومت کے اقدامات پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
-
غیر ذمہ دارانہ رویے کیخلاف سنجیدہ اقدام کیا جائیگا : ایران
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳ایران کی وزارت خارجہ نے جوہری معاہدے کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایران کسی بھی غیر ذمہ دارانہ رویے کے خلاف سنجیدہ قدم اٹھائے گا۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں روس طالبان مبینہ گٹھ جوڑ سے ٹرمپ بے خبر
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲امریکی صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو افغانستان میں امریکی فوجیوں کے خلاف روس کی مبنیہ سازش کا علم نہیں تھا۔
-
ایرانیوں کے قتل عام میں امریکہ اور یورپ، دہشتگرد منافقین گروہ کے شریک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ، ایرانیوں کے قتل میں دہشتگرد منافقین گروہ کے ساتھ ہیں۔
-
پاکستان نے FATF کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان اور میڈیا رپورٹس کو سختی سے مسترد کردیا۔
-
ہندوستان کی وزارت خارجہ میں پاکستانی ناظم الامور طلب
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱ہندوستان نے پاکستان کے ناظم الامور سید حیدر شاہ کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے دونوں ممالک کے مابین ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں اپنے سفارتی عملے کی تعداد پچاس فیصد تک کم کرے۔
-
ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری متعصبانہ اور سیاسی اغراض و مقاصد پر مبنی ہے: وزارت خارجہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱ایران نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے 43 ویں اجلاس میں ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری کو متعصبانہ، محاذ آرائی پر مبنی اور سیاسی اغراض و مقاصد کے تحت قرار دیا۔
-
تہران میں افغان سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰افغانستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ماضی میں سرگرم عمل رہنے والے بعض گروہوں کی سرگرمیوں سے متعلق وضاحت کے لئے تہران میں کابل کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔