-
امریکہ سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
فلسطینیوں کا امریکی سینچری ڈیل کو ناکام بنانے پر زور
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶فلسطین کی وزارت خارجہ نے سینچری ڈیل کے ناپاک امریکی منصوبے کی مخالفت اور ناکامی پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب سیکڑوں صیہونیوں نے ایسٹر کے چوتھے روز مسجدالاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
فلسطینی عوام اپنی سرزمین کا سودا نہیں کریں گے، فلسطینی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲فلسطین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی زمین کا نہ تو سودا کریں گے اور نہ ہی وہ اپنے حقوق سے دستبردار ہوں گے۔
-
عباس موسوی ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸عباس موسوی ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان بن گئے۔
-
ایل او سی پر فائرنگ ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر طلب
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے ہندوستانی فوج کی جانب سے ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ اور 4 ہلاکتوں پراحتجاج کیا گیا۔
-
عرب لیگ سربراہی اجلاس کا جائزه
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوم الارض صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف استقامت کی علامت
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یوم الارض فلسطینیوں کی تاریخ اور ان کی استقامتی ثقافت میں ایک سنگ میل ہے کہ جس نے صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کے مقابلے میں استقامت کو زندہ رکھا ہے۔
-
امریکیوں کو ایران کا انتباه
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے کی مذمت
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر 4 سال سے جاری سعودی جارحیت پر ایران کا رد عمل
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی جارحیت کی چوتھی برسی کے موقع پریمن پر سعودی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے یمن میں جنگ اور خونریزی کے خاتمے پر تاکید کی۔