-
پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی عہدے سے برطرف
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷ڈان لیکس کی وجہ سے پاکستان کے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی اپنے عہدے سے برطرف ہو گئے ہیں۔
-
ایران: یمن پر جارحیت کے فوری خاتمے کا مطالبہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی عرب کی جاری کھلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے یمنی عوام کا قتل عام فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ترکی کے بیان پر ایران کا ردعمل
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸ایران نے ترکی کے صدر کی جانب سے ايران مخالف غيرتعميری بيانات پر سخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔
-
ايران کی جانب سے برطانيہ كے واقعہ کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴ايران نے برطانيہ كے دارالحكومت لندن ميں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی كے واقعے اور بے گناہ لوگوں كے قتل كی مذمت كی
-
پاکستانی سفیر کو افغان وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹افغانستان نے پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴ہندوستان نے پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مقدمے میں عدم پیش رفت اور ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں نہ لانے پر پاکستان نے ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن پالیسی پر ہندوستان کی تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن اور منصفانہ خیالات ضروری ہیں۔
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنرپاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳پاکستان کا ہندوستان سےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاج
-
امریکی مفادات کے محافظ کی حیثیت سے سوئیس سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶تہران میں متعین سوئیزر لینڈ کے سفیر کو جو امریکی مفادات کے محافظ ہیں وزارت خارجہ میں طلب کرکے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر شدید احتجاج کیا گیا