-
پاکستان کی جانب سے فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید اور ٹرمپ کا بیان مسترد
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور پاکستان کی فلسطین سے متعلق پوزیشن واضح ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کو زبردستی اردن اور مصر کوچ کرانے پر مبنی امریکی صدر کا بیان سختی کے ساتھ مستر کر دیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ میں نسلی تصفیے اور امریکی قبضے کی سازش کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کا بیان انتہائی تشویشناک اور غیر منصفانہ ہے: پاکستان
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱پاکستان نے ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں غرب اردن میں غزہ کی نسل کشی کی تکرار کا امکان؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں، عام شہریوں کے قتل عام، خودسرانہ گرفتاریوں اور رہائشی مکانات کی مسماری کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں امریکی اور صیہونی منصوبہ ناکام؛ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ قابض فوج کے ہاتھوں پچھلے 15 مہینوں کی نسل کشی، فلسطینیوں کو اپنے وطن سے بے دخل نہیں کرسکی۔
-
مسلم ممالک بالخصوص مصر، اردن اور عرب لیگ کا امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز پر سخت رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴غزہ سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے امریکی صدر کے نسل پرستانہ منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے بڑی سطح پر مخالفت ہو رہی ہے۔
-
وزیر خارجہ کا دورہ کابل ایران اور افغانستان تعلقات میں ایک اہم موڑ ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سمیت ہمسایہ ممالک کے درمیان مذاکرات باہمی ضروری ہیں۔
-
ایران اور افغانستان کے تعلقات ثقافتی اور تاریخی ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان گہرے ثقافتی و تاریخی تعلقات کے حامل ہيں۔
-
وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کی مذمت
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل مرضیہ افخم نے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کو جس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں، ایک مکروہ عمل قرار دیا ہے۔
-
ہم اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مذاکرات نہیں کریں گے: اسماعیل بقائی
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کبھی کسی کے ساتھ بات نہیں کی ہے اور نہ کبھی کرے گا۔