-
ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا، امریکہ کا اعتراف
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان علیحدگی سے پہلے تک ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کر رہا تھا۔
-
روس جرمنی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴روس نے امریکہ کی مخالفت کے باوجود نارڈ اسٹریم ٹو نام سے موسوم گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایڈیشنل پروٹوکول پرعمل درآمد تینتیس فروری سے بند
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ کو پابندیوں کو ختم کرنا پڑے گا: ایران
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ کو عملی اقدام اور پابندیوں کو ختم کرنا ہو گا۔
-
یورپی ملکوں کو ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہوگا
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ٹرائیکا سے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قومی سلامتی جیسے اہم معاملات پر کسی کے ساتھ سودے بازی نہیں کرے گا۔
-
خلیج فارس میں علاقائی تعاون کی اہمیت - خصوصی رپورٹ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
طالبان کے سیاسی وفد کا دورہ ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کا ایک سیاسی وفد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گیا۔
-
یمن پر بمباری اور شہریوں کا قتل عام ناقابل تحمل
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
بغداد دهماکوں کی ایران کی جانب سے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ