-
جوہری طاقت کو مزید مضبوط بنائیں گے: روسی صدر
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳روسی صدر نے اعلان کیا ہے کہ کہ وہ ملک کی جوہری طاقت کی جدید کاری اور اسے مزید مضبوط و مستحکم بنائیں گے۔
-
امریکہ کے نو منتخب حکام کو سمجھنا ہوگا کہ دنیا امریکی پالیسیوں سے تنگ آ چکی ہے: صدر روحانی
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اچھی ہمسائگی کی تقویت اور اعتماد کا قیام تہران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳آرمینیا اور آذربائيجان کے درمیان بدھ سے جنگ بندی پر عمل درآمد کی امید ظاہر کی جارہی ہے
-
شام میں عالمی دہشت گردی کا مرکز تباہ ہو چکا ہے: پوتین، آوارہ وطنوں کی واپسی اہم ترجیح ہے: اسد
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے پیر کے روز شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو، شام کے حالات کو معمول پر لانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور شام میں عالمی دہشت گردی کا مرکز تباہ ہو چکا ہے۔
-
کیا روسی صدر پوتین پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں؟۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷برطانوی اخبار نے دعوٰی کیا ہے کہ روس کے 68 سالہ صدر ولادیمیر پوتین اگلے سال جنوری میں صدارتی عہدہ چھوڑ دیں گے اور ایسا وہ اپنی بیماری پارکنسن کی وجہ سے کریں گے۔ منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو کی بنیاد پر برطانوی ذرائع ابلاغ نے یہ دعوا کیا ہے مگر اس دعوے کو روسی ایوان صدر کے ترجمان نے مسترد کرتے ہوئے اسے احمقانہ قرار دے دیا ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں 5 ہزار ہلاکتیں ہوئیں: روسی صدر
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ قرہ باغ کے مسئلے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں اب تک کم از کم 5 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
دنیا پر بڑی طاقتوں کے رعب دبدے کا دور ختم ہوا: روسی صدر
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ دنیا پر بڑی طاقتوں کے دبدبے کا دور ختم ہو چکا ہے اور امریکہ روس کے خلاف کسی بھی طرح کی سازش کرنے سے باز آ جائے۔
-
خلیج فارس خطے کی صورتحال اچھی نہیں: روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲روس کے صدر ولادمیر پوتین نے مغربی ایشیا کی سلامتی کے بارے میں سلامتی کونسل کے آنلائن اجلاس کے انعقاد کی پیشکش کی ہے۔
-
قرہ باغ میں دہشتگردوں کی موجودگی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے دو ہمسایہ ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فوجی تناؤ پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسلئے میں بعض ثالث فریقوں کی مداخت اس بحران کو مزید طویل بنائے گی اور یہ علاقائی ممالک کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
قرہ باغ کے تنازعہ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰ایران و روس کے صدور نے قرہ باغ کی جنگ دیگر ملکوں کی مداخلت سے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے اور اس جنگ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔