-
تعمیری مذاکرات کیلئے امریکہ سنجیدہ اقدام اور لچک کا مظاہرہ کرے: ایران
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات آگے کی سمت بڑھ سکتے ہیں۔
-
دوحہ مذاکرات میں شریک امریکی ٹیم پر ایرانی وزیرخارجہ کی تنقید
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف قرارداد پیش کرنا سمجھوتے کی روح کے منافی تھا : صدر
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مذاکرات کے دوران بورڈ آف گورنرس میں ایران کے خلاف قرارداد پیش کرنے کے امریکہ اور تین یورپی ممالک کے اقدام کو غیرذمہ دارانہ اور سمجھوتے و مذاکرات کی روح کے منافی قرار دیا ہے
-
مذاکرات میں امریکہ کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہئیے: روس
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس نے کہا ہے کہ مذاکرات میں امریکہ کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔
-
دوحہ مذاکرات سے متعلق ایران اور قطر کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کی منسوخی کے مقصد سے باقری اور مورا کے مذاکرات جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ کے ساتھ ایران کے اعلی مذاکرات کار کی گفتگو کا عمل جاری رہے گا۔
-
دوحہ مذاکرات کے موقع پر ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی گفتگو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران اور ان کے قطری ہم منصب نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوحہ مذاکرات سمیت باہمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔
-
دوحہ مذاکرات کا مقصد جوہری معاہدے پر عمل در آمد ہے: جوزپ بورل
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوحہ مذاکرات کا مقصد جوہری معاہدے پر عمل در آمد کی زمین ہموار کرنا ہے۔
-
ایران اور امریکا کے بالواسطہ مذاکرات جلد ہونگے: وزارت خارجہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی مذاکرات شروع ہونے پر اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳ایٹمی مذاکرات شروع ہونے اور ایران کی ڈرون طاقت و توانائی پر اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی ہے۔