-
بھاری پانی کے استعمال کے ذریعے دواؤں کی پیداوار
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بھاری پانی سے متعلق ذرائع سے دوائیں تیار کرنا ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے پروگرام میں شامل ہے۔
-
شب یلدا میں مگرمچھ کے آنسو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰ایران نے شب یلدا کے موقع پر امریکی بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
یمن کو سعودی جنگ سے بیرونی تجارت میں 64 بلین ڈالر کا نقصان
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷یمنی تاجر سعودی جارحیت کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں، غیرملکی کمپنیوں سے خریدی گئی اشیاء کی حمل و نقل اورمحاصرے کی وجہ سے تاجروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
-
نیوزلینڈ کا بڑا قدم، سگریٹ نوشی پر پابندی
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰نیوزی لینڈ نے سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
دباؤ اور مداخلت کا جواب دیں گے: ایران
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مغربی ممالک کی پابندیوں اور ملک کے اندرونی معاملات میں انکی مداخلت کا تہران ضرور جواب دے گا۔
-
یوٹیلسٹ سیٹلائٹ سے پریس ٹی وی کو ہٹائے جانے پر ایران کا رد عمل
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹یوٹیلسٹ سیٹلائٹ نے انگریزی زبان میں ایرانی چینل پریس ٹی وی کو یورپی یونین کی پابندیوں کی وجہ سے اپنی فہرست سے ہٹا دیا۔
-
ممکنہ امریکی پابندیوں پرتشویش نہیں، پاکستان
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴پاکستان کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو روس سے تیل خریدنے کے لئے ممکنہ امریکی پابندیوں کے حوالے سےکوئی تشویش نہیں ہے
-
پابندیوں کے خاتمے سے متعلق نئی صورتحال پر ایران اور یورپی یونین کی گفتگو
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے خارجہ امور کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان پابندیوں کے خاتمے اور تعاون سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
القاعدہ برصغیر اور ٹی ٹی پی پر پابندی کا امریکی دعوی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴حکومت امریکہ نے القاعدہ بر صغیر اور تحریک طالبان پاکستان پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات کا سلسلہ منقطع نہیں ہوا: صدر رئیسی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ایران کی پیٹرولیم اور نان پیٹرولیم برآمدات میں رکاوٹ بن نہیں سکی ہیں۔